

ریاض (وقار نسیم وامق) عالمی حلقۂ فکروفن کے زیراہتمام چیئرمین ڈاکٹر محمد ریاض چوہدری مرحوم کی یاد میں تعزیتی ریفرنس اور ان کی تازہ کتاب “وطن کی خوشبو” کی تقریبِ اجراء منعقد ہوئی۔ تقریب کے مہتمم و میزبان وائس چیئرمین عدنان اقبال بٹ اور سینئر نائب صدر بابائے ریاض سائیں