








نیو یارک (روشن پاکستان نیوز) مصنوعی ذہانت (اے آئی) نے بیماریوں کی تشخیص میں ڈاکٹروں کو بھی پیچھے چھوڑ دیا، حیران کن طبی تحقیق سامنے آگئی۔ امریکی ٹیکنالوجی کمپنی مائیکرو سافٹ کے ماہرین نے ‘MAI-DxO’ ایم اے آئی-ڈی ایکس او نامی ایک نیا میڈیکل مصنوعی ذہانت (اے آئی) ماڈل تیار