جمعرات,  08 اکتوبر 2026ء

’’صرف یہ ایک ویزا‘‘ اور نیوزی لینڈ میں تعلیم، روزگار اور مستقل رہائش کے مواقع

’’صرف یہ ایک ویزا‘‘ اور نیوزی لینڈ میں تعلیم، روزگار اور مستقل رہائش کے مواقع

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) بیرون ملک تعلیم مستقل رہائش اور روزگار کے لیے عموماً مختلف ویزے ہوتے ہیں مگر نیوزی لینڈ میں ایک ویزا آپ کو یہ تمام مواقع فراہم کرتا ہے۔ نوجوانوں کی اکثریت اعلیٰ تعلیم کے لیے بیرون ملک اور روزگار کے بہتر مواقع کے لیے پاکستان