جمعرات,  09 جولائی 2026ء

شاہد عثمانی سپردِ خاک، صحافتی برادری کی بڑی تعداد کی نمازِ جنازہ میں شرکت

شاہد عثمانی سپردِ خاک، صحافتی برادری کی بڑی تعداد کی نمازِ جنازہ میں شرکت

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس (PFUJ) کی سابق سیکرٹری جنرل اور ممبر فیڈرل ایگزیکٹو کونسل (ایف ای سی) محترمہ فوزیہ شاہد کے شوہر شاہد عثمانی کو بدھ کے روز میڈیا ٹاؤن اسلام آباد کے قبرستان میں سپردِ خاک کر دیا گیا۔ نمازِ جنازہ میں صحافتی، سماجی