شائقین کھیل آج پاک بھارت ٹاکرا دیکھیں گے!

شائقین کھیل آج پاک بھارت ٹاکرا دیکھیں گے!

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) کھیل کے شائقین کو آج ایک بار پھر روایتی حریفوں پاکستان اور بھارت کی ٹیموں کو میدان میں لڑتا دیکھیں گے۔ برطانیہ میں کھیلی جا رہی پروہاکی لیگ میں آج روایتی حریفوں پاکستان اور بھارت کے درمیان مقابلہ ہوگا جو لندن میں کھیلا جائے گا۔ برطانیہ