








کوئٹہ(روشن پاکستان نیوز) بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیوں کے دوران 74 دہشتگر د مارے گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق خیبرپختونخوا میں انٹیلی جنس بیسڈآپریشنز جاری ہیں جہاں گزشتہ 48 گھنٹوں کےدوران سکیورٹی فورسز نے خوارج کے متعدد ٹھکانوں کو نشانہ بنایا۔