سپریم کورٹ نے انٹرا کورٹ اپیلیں منظور کرتے ہوئے نیب ترامیم بحال کر دیں،3رکنی بینچ کا فیصلہ کالعدم

سپریم کورٹ نے انٹرا کورٹ اپیلیں منظور کرتے ہوئے نیب ترامیم بحال کر دیں،3رکنی بینچ کا فیصلہ کالعدم

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سپریم کورٹ نے حکومت کی انٹرا کورٹ اپیل منظور کرتے ہوئے نیب ترامیم بحال کر دیں۔ عدالت نے3رکنی بینچ کا فیصلہ کالعدم قراردیدیا چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 5 رکنی بینچ نے نیب ترامیم کیس کا فیصلہ 5 صفر سے