پیر,  23 نومبر 2026ء

سونے کی قیمت میں مسلسل کمی کے بعد بڑا اضافہ

سونے کی قیمت میں مسلسل کمی کے بعد بڑا اضافہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سونے کی قیمت میں مسلسل کمی کے بعد بڑا اضافہ ہوا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 7800 روپےکا اضافہ ہوا جس کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 3 لاکھ 84 ہزار 136 روپے ہوگئی۔