


اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سونے کی قیمت میں 4ہزار 600روپے اضافہ ہوگیا۔ تفصیلا ت کے مطابق سونے کی نئی قیمت 4600 روپے اضافے سے 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے ہو گئی۔ دس گرام سونا3ہزار 944 روپے اضافے سے 3لاکھ71ہزار944 روپے کا ہو گیا۔ سونا سستا ہوگیا، عالمی اور مقامی