


کراچی(روشن پاکستان نیوز) شہر قائد میں سولر سسٹمز کی قیمتوں میں نمایاں کمی سامنے آئی ہے، سولر پینلز، بیٹریاں اور انورٹرز سستے ہوگئے۔ نکتہ بزنس کے نمائندے شیراز احمد کی رپورٹ کے مطابق کراچی کی الیکٹرانکس مارکیٹ میں سولر سسٹمز کی قیمتوں میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، جہاں