








مالاکنڈ(روشن پاکستان نیوز) سوات ایکسپریس وے ٹنل 2 کے قریب کوچ اور ڈمپرمیں خوفناک تصادم ہوا۔ ریسکیو حکام کے مطابق سوات ایکسپریس وے ٹنل 2 کے قریب کوچ اور ڈمپرمیں خوفناک حادثہ پیش آیا، حادثے میں 4 افراد جاں بحق اور 7 افراد زخمی ہوئے جنہیں طبی امداد کیلئے فوری