

ریاض (وقار نسیم وامق) سعودی عرب میں اینٹی کرپشن اتھارٹی نے پانچ مختلف وزارتوں کو اختیارات کا غلط استعمال اور رشوت لینے کے الزام میں 130 افسران اور ملازمین کو گرفتار کر لیا۔ سعودی عرب کی اینٹی کرپشن اتھارٹی نے وزارت اسلامی امور سمیت وزارت داخلہ،دفاع، صحت ، میونسپلٹی اینڈ