


اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) رکن قومی اسمبلی سحر کامران نے ترکیہ کی وزیرِ خاندانی و سماجی خدمات محترمہ ماہینور اوزدمیر گوکتاش سے ملاقات کی، جس میں دونوں ممالک کے درمیان دوطرفہ تعلقات، تعاون اور خواتین سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ سحر کامران نے سماجی رابطے کی ویب