سابق وزیراعظم عمران خان نے نورین نیازی سے ملاقات میں سہیل آفریدی یا قیادت کیخلاف کوئی بات نہیں کی: بیرسٹر گوہر August 23, 2026
سابق وزیراعظم عمران خان نے نورین نیازی سے ملاقات میں سہیل آفریدی یا قیادت کیخلاف کوئی بات نہیں کی: بیرسٹر گوہر August 23, 2026 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے واضح کیا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان نے بہن نورین نیازی سے ملاقات میں سہیل آفریدی یا قیادت کی خلاف کوئی بات نہیں کی۔ میڈیا سے گفتگو میں بیرسٹر گوہر کا کہنا تھاکہ بانی پی