







ریاض (وقار نسیم وامق) سعودی عرب میں ریاض کرکٹ لیگ کے زیرِ اہتمام سعودی نیشنل کرکٹ ٹیم کے لیے ٹرائل کیمپ منعقد ہوا جس میں مختلف شہروں سے آئے کھلاڑیوں نے بیٹنگ، باؤلنگ اور فیلڈنگ میں اپنی صلاحیتوں کا بھرپور مظاہرہ کیا۔ ٹرائل کیمپ میں سعودی کرکٹ ٹیم کے جنرل