








اسلام آبا د(روشن پاکستان نیوز)مسلم لیگ ن کے رہنما عطاء تارڑ نے کہا ہے کہ سوال ہی پیدا نہیں ہوتا کہ کوئی دھاندلی ہوئی ہے یا امن خراب ہوا ہے، دھاندلی کا جو تاثر دینے کی کوشش کی جارہی ہے وہ غلط ہے۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عطاء تارڑ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پانچ نومنتخب آزاد امیدواروں نے مسلم لیگ ن میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔ مسلم لیگ (ن) کے صدر، سابق وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف نے آزاد حیثیت سے منتخب ہونے والے 5 ارکان اسمبلی سے ملاقات کی۔ شہباز شریف نے این اے 189 سے شمشیر مزاری،

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن اور پاکستان پیپلز پارٹی نے مرکز میں حکومت سازی کے لیے پاور شیئرنگ فارمولا تیار کر لیا ہے۔ذرائع کے مطابق وفاق میں مسلم لیگ ن، پیپلز پارٹی، ایم کیو ایم اور جے یو آئی ف کے درمیان سیاسی اتحاد متوقع ہے۔

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پاکستان تحریکِ انصاف کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار عالمگیرخان نے جماعتِ اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم المرحمٰن کے سندھ اسمبلی کی سیٹ چھوڑنے کے فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے۔ عالمگیرخان نے سوشل میڈیا پر ایک خصوصی پیغام جاری کیا ہے۔ عالمگیرخان نے اپنے پیغام میں

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی حکومت 15 فروری کو ہونے والے آئندہ پندرہ روزہ جائزے میں بین الاقوامی رجحان کو مدنظر رکھتے ہوئے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں پر نظر ثانی کرے گی۔ جیسا کہ مشرق وسطیٰ میں کشیدگی بڑھ رہی ہے، عالمی سطح پر تیل کی قیمتوں میں اضافہ

پشاور(روشن پاکستان نیوز)خیبرپختونخوا میں حکومت سازی کے لیے پاکستان تحریک انصاف کا اہم اجلاس آج طلب کر لیا گیا ہے۔ پی ٹی آئی ذرائع کے مطابق اجلاس میں صوبے میں حکومت سازی اور وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے ناموں پر غور کیا جائے گا۔ پی ٹی آئی ذرائع کے مطابق وزیر اعلیٰ

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پریم کورٹ نے ریٹائرڈ ججز کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں کارروائی سے متعلق کیس میں وفاقی حکومت کی انٹرا کورٹ اپیل کو قابل سماعت قرار دے دیا۔ سپریم جوڈیشل کونسل میں ریٹائرڈ ججز کے خلاف کارروائی سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ جسٹس امین الدین

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) ممکنہ طور پر پارٹی کے سینئر رہنماؤں کی یہ تجویز آج ہونے والے سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس میں موضوع بحث بن سکتی ہے۔ سیاسی رہنماؤں سے رابطوں کی روشنی میں پیپلز پارٹی کی مرکزی مجلس عاملہ کا اجلاس آج (پیر کو) اسلام آباد میں

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پاکستان میں شعبان کا آغاز 10 فروری سے متوقع تھا تاہم چاند نظر نہیں آیا۔ جب لوگ رمضان المبارک سے پہلے مہینے کا استقبال کرنے کے خواہاں تھے تو مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے اعلان کیا کہ پورے ملک میں شعبان کا چاند کہیں نظر نہیں

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)الیکشن کمیشن نے بلوچستان اسمبلی کے حلقوں، پی بی 14 نصیر آباد، پی بی 44 کوئٹہ اور پنجاب اسمبلی کے حلقوں پی پی 33 گجرات، پی پی 126 جھنگ، پی پی 128 جھنگ کے غیر حتمی نتائج کا اجرا روک دیا ہے۔ رکن سندھ نثار درانی