رمضان المبارک میں بینکوں کے اوقات کار جاری March 3, 2025 کراچی(روشن پاکستان نیوز) اسٹیٹ بینک نے رمضان المبارک میں بینکوں کے اوقات کار جاری کردیے۔ مرکزی بینک کے مطابق رمضان المبارک میں پیر تا جمعرات بینک صبح 9 سے 3 بجےتک کھلے رہیں گے جب کہ جمعہ کے دن بینکوں کے اوقات 9 سے 12:30 تک ہوں گے۔ اسٹیٹ بینک