اتوار,  24 مئی 2026ء

رمشا کالونی: سابق وفاقی وزیر جے سالک اور ورلڈ منارٹیز الانس کے کوآرڈینیٹر عابد مقصود کی قیادت میں ایک پرامن ریلی کا انعقاد

رمشا کالونی: سابق وفاقی وزیر جے سالک اور ورلڈ منارٹیز الانس کے کوآرڈینیٹر عابد مقصود کی قیادت میں ایک پرامن ریلی کا انعقاد

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) اسلام آباد کے سیکٹر H-9 کی رمشا کالونی میں ایک اہم پیش رفت سامنے آئی جہاں سابق وفاقی وزیر جے سالک کی قیادت میں ایک پرامن ریلی کا انعقاد کیا گیا۔ اس ریلی میں مسیحی برادری سے تعلق رکھنے والی خواتین، بچوں، بزرگوں اور نوجوانوں