بدھ,  19  اگست 2026ء

راولپنڈی پولیس کا جرائم کے خلاف کریک ڈاؤن، منشیات سمیت مختلف مقدمات میں کارروائیاں

راولپنڈی پولیس کا جرائم کے خلاف کریک ڈاؤن، منشیات سمیت مختلف مقدمات میں کارروائیاں

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) سی پی او حسن مشتاق سکھیرا کی ہدایات پر راولپنڈی پولیس نے منشیات فروشوں، ناجائز اسلحہ رکھنے والوں اور دیگر جرائم میں ملوث ملزمان کے خلاف کارروائیاں تیز کر دی ہیں۔ پولیس کے مطابق مختلف کارروائیوں میں بین الاضلاعی منشیات اسمگلر سمیت 4 منشیات سپلائرز کو گرفتار کرکے