ٹاپ سٹی ون میں پاک سعودی سرمایہ کاری مواقع پر خصوصی تقریب، سعودی عرب میں پاکستانیوں کے لیے وسیع امکانات موجود ہیں، انجینئر عامر خان June 14, 2026
راولپنڈی: موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے باپ اور بیٹا جاں بحق June 14, 2026 راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) راولپنڈی کے علاقے سادہ روڈ چاکرہ میں موٹر سائیکل سواروں کی جانب سے گاڑی پر فائرنگ کی گئی ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے گاڑی میں موجود باپ اور بیٹا جاں بحق ہو گیا۔ پولیس ذرائع نے کہا ہے کہ مقتولین