







راولپنڈی،(روشن پاکستان نیوز)فریش ملک ایسوسی ایشن کے ڈھیری حسن آباد زون کے نو منتخب عہدیداران کی تقریبِ حلف برداری منعقد ہوئی، جس میں ایسوسی ایشن کے صدر ملک محمد وقار، جنرل سیکرٹری چوہدری خالد محمود اور دیگر مرکزی عہدیداران نے شرکت کی۔ تقریب کے دوران نو منتخب عہدیداران سے ان