راولپنڈی؛ مسلح ملزم کی میڈیکل لیب میں تنہا خاتون سے ڈکیتی، نقدی وموبائل لے اڑا November 8, 2026 راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) تھانہ سول لائنز کے علاقے تلسہ روڈ پر دن دیہاڑے ڈکیتی کی واردات کے دوران مسلح ملزم میڈیکل لیب میں گھس کر نقدی اور دو موبائل فونز لوٹ کر فرار گوگئے۔ واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی جس میں لیب کے اندر ایک خاتون