رات کی کھانسی کبھی نظر انداز نہ کریں، خطرناک بیماری کی علامت

رات کی کھانسی کبھی نظر انداز نہ کریں، خطرناک بیماری کی علامت

کراچی(روشن پاکستان نیوز) : رات کی کھانسی پھیپھڑوں کی بیماری کی سب سے بڑی علامت ہے، عام طو پر اسے محض ایک معمولی مسئلہ سمجھا جاتا ہے اگر اسے نظرانداز کیا جائے تو خطرناک نتائج سامنے آسکتے ہیں۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں ماہر صحت ڈاکٹر وسیم جمالی نے