’رات بھر نیند نہیں آتی ‘ 5 دہائیوں پر محیط کامیاب کیرئیر کے باوجود امیتابھ بچن پریشان کیوں؟

’رات بھر نیند نہیں آتی ‘ 5 دہائیوں پر محیط کامیاب کیرئیر کے باوجود امیتابھ بچن پریشان کیوں؟

ممبئی(روشن پاکستان نیوز) بالی وڈ کے بے تاج بادشاہ  بگ بی  امیتابھ بچن نے کام کے دباؤ کی وجہ سے اس عمر میں بھی  راتوں کو نیند سے اٹھ جانے حتیٰ کہ متعدد مرتبہ رات بھر جاگنے کا انکشاف کیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق امیتابھ بچن 5 دہائیوں پر محیط