ذاتی رنجش پر ڈیڑھ سالہ بچی پر قاتلانہ حملہ، ملزم 24 گھنٹوں میں گرفتار June 28, 2026 راولپنڈی: (روشن پاکستان نیوز) – راولپنڈی پولیس نے دھمیال کے علاقے میں ڈیڑھ سالہ معصوم بچی کی گردن پر چھری سے حملہ کرنے والے ملزم کو واردات کے 24 گھنٹوں کے اندر گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق واقعے کی اطلاع ملتے ہی سٹی پولیس آفیسر (سی پی او) سید