بدھ,  05  اگست 2026ء

دوسرا ٹیسٹ: پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو 8 وکٹوں سے شکست دیدی

دوسرا ٹیسٹ: پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو 8 وکٹوں سے شکست دیدی
دوسرا ٹیسٹ: پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو 8 وکٹوں سے شکست دیدی

پورٹ آف اسپین(روشن پاکستان نیوز) پاکستان نے دوسرے ٹیسٹ میں ویسٹ انڈیز کو 8 وکٹوں سے شکست دیدی۔ پاکستان نے دوسرے ٹیسٹ کے چوتھے دن شاندار باؤلنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے ویسٹ انڈیز کو دوسری اننگز میں 117 رنز پر ڈھیر کر دیا، جس میں اسپنرز ساجد خان اور علی