دباﺅ کے تحت ضلعی انتظامیہ اور ایف آئی اے ٹی اینڈ ٹی سوسائٹی میں جاری کرپشن وگھپلوں پر کارروائی سے گریزاں

ضلعی انتظامیہ اور ایف آئی اے ٹی اینڈ ٹی سوسائٹی میں جاری کرپشن وگھپلوں پر کارروائی سے گریزاں

اسلام آباد(کرائم رپورٹر)دباﺅ کے تحت ضلعی انتظامیہ اور ایف آئی اے ٹی اینڈ ٹی سوسائٹی میں جاری کرپشن و گھپلوں پر کارروائی سے گریزاں ہے،کاغذی پلاٹوں کے عوض لوگوں سے اربوں روپے لوٹے جانے پر متاثرین سوسائٹی نے اعلی حکام سے مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ریاست کی پالیسی