








پشاور (روشن پاکستان نیوز) خیبرپختونخوا میں ایچ آئی وی کے پھیلاؤ میں تیزی آگئی اور 4ماہ میں 481 نئے ایچ آئی وی کیسز رجسٹرڈ ہوئے۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا میں ایچ آئی وی کے کیسز میں تشویشناک حد تک اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ محکمہ صحت کے مطابق رواں سال