جمعرات,  09 جولائی 2026ء

خلیجی ملک میں ڈرائیورنگ لائسنس کی نئی سہولت متعارف

خلیجی ملک میں ڈرائیورنگ لائسنس کی نئی سہولت متعارف

کویت سٹی(روشن پاکستان نیوز) کویت کی نئی سھل سروس کے ساتھ فون پر اپنے ڈرائیور کا لائسنس ڈاؤن لوڈ کیا جاسکتا ہے۔ سھل (Sahel) حکومتِ کویت کی ایک باضابطہ اور متحد الیکٹرانک ایپلی کیشن ہے جو شہریوں اور مقیم افراد (رہائشیوں) کو ایک ہی پلیٹ فارم پر تمام سرکاری خدمات