

تہران(روشن پاکستان نیوز) امریکی فوج نےایران کے خلاف نئے حملوں کا آغاز کر دیا ہے۔ امریکی سینٹرل کمانڈ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری بیان میں کہا کہ اس کی افواج نے ایران کے خلاف “طاقتور حملوں کا سلسلہ” شروع کر دیا ہے تاکہ بین الاقوامی آبی گزرگاہ