خصوصی افراد کیلیے پنجاب ہمت کارڈ کی ادائیگی کا شیڈول

خصوصی افراد کیلیے پنجاب ہمت کارڈ کی ادائیگی کا شیڈول

لاہور(روشن پاکستان نیوز)  حکومتِ پنجاب نے باضابطہ طور پر ہمت کارڈ کا اجرا کر دیا جس کا مقصد معذور افراد کو مالی مدد فراہم کرنا ہے۔ محکمہ سماجی بہبود نے اس سلسلے میں وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی موجودگی میں ایک تقریب کے دوران بینک آف پنجاب کے ساتھ