خبردار: اسکولوں کی چھٹی کا نوٹیفکیشن جعلی ہے!

خبردار: اسکولوں کی چھٹی کا نوٹیفکیشن جعلی ہے!

کراچی (روشن پاکستان نیوز): سوشل میڈیا پر اسکولوں کی چھٹی سے متعلق محکمہ تعلیم سندھ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن جعلی ہے۔ سوشل میڈیا پر اسکول ایجوکیشن اینڈ لٹریسی ڈیپارٹمنٹ حکومت سندھ کی جانب سے صوبے بھر میں عیدالاضحیٰ کی تعطیلات میں توسیع کرتے ہوئے آج (جمعہ) کو تمام