نیوزی لینڈ کو بھارت کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے قبل بڑا دھچکا، مچل سینٹنر انجری کے باعث باہر November 17, 2026
خاتون کو بلیک میل کرنے والا پولیس اہلکار گرفتار، مقدمہ درج June 11, 2026 لاہور(روشن پاکستان نیوز) خاتون کو مبینہ طور پر بلیک میل کرنے والے پولیس اہلکار کو گرفتار کر لیا گیا۔ متاثرہ خاتون نے کھلی کچہری میں ڈی آئی جی آپریشنز لاہور فیصل کامران سے انصاف کی اپیل کی تھی، جس پر فوری کارروائی عمل میں لائی گئی۔ ترجمان ڈی آئی جی