جمعرات,  26 نومبر 2026ء

حوثی ملیشیا کے ریاض پر داغے 2 بیلسٹک میزائل تباہ کر دیئے: سعودی افواج

حوثی ملیشیا کے ریاض پر داغے 2 بیلسٹک میزائل تباہ کر دیئے: سعودی افواج

ریاض: (روشن پاکستان نیوز) سعودی فضائی دفاع نے حوثی ملیشیا کی جانب سے ریاض کی طرف داغے گئے دو بیلسٹک میزائلوں کو تباہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ سعودی عرب کے جنوب مغربی علاقے جازان کی بندرگاہ پر حوثی ملیشیا کی جانب سے داغا گیا ایک پروجیکٹائل جا گرا جس