حضرت بری امام سرکارؒ کا عرس اصل تاریخوں کے مطابق ہی ہونا چاہیے، سجادہ نشین پیر سید محمد علی گیلانی August 15, 2026 اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز): دربار حضرت بری امام سرکارؒ کے سجادہ نشین پیر سید محمد علی گیلانی نے کہا ہے کہ ان کا ایسے عرس سے کوئی تعلق نہیں جو حضرت بری امام سرکارؒ کے عرس کی اصل تاریخوں سے ہٹ کر منعقد کیا جا رہا ہے۔ میڈیا سے