جمعرات,  05 نومبر 2026ء

جرمنی میں آئی ٹی ماہرین کیلیے ملازمت کے بہترین مواقع

جرمنی میں آئی ٹی ماہرین کیلیے ملازمت کے بہترین مواقع

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) جرمنی میں انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی) کے شعبے میں ماہر افراد کے لیے روزگار کے وسیع تر مواقع موجود ہیں، جہاں گزشتہ سال تقریباً ایک لاکھ 9 ہزار آئی ٹی کی آسامیاں خالی رہ گئی تھیں۔ بیورو آف امیگریشن اینڈ اوورسیز ایمپلائمنٹ کے مطابق جرمن معیشت