

جدہ(روشن پاکستان نیوز) پاک اوورسیز میڈیا فورم اور یونائیٹڈ جرنلسٹس فورم کے زیر اہتمام 3 مئی 2026 کو عالمی یومِ صحافت کے موقع پر جدہ کے ایک مقامی ہوٹل میں مشترکہ طور پر ایک شاندار سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ اس تقریب میں پاکستانی صحافیوں کی بڑی تعداد نے شرکت