بنوں میں یکے بعد دیگرے دو دھماکے ، 7 افراد جاں بحق، 3 زخمی June 20, 2026 بنوں(روشن پاکستان نیوز) خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں میں یکے بعد دیگرے دو دھماکوں کے نتیجے میں 7 افراد جاں بحق اور 3 شدید زخمی ہو گئے۔ خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں میں تھانہ احمد زائی کی حدود میں واقع علاقے برغنتو میں یکے بعد دیگرے دو خوفناک دھماکے ہوئے