

بنوں(روشن پاکستان نیوز) بنوں میں پولیس کے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران 15 خوارجی دہشتگردوں کو ہلاک کردیا گیا جبکہ 10 دہشتگرد زخمی ہوگئے۔ سینٹرل پولیس آفس ( سی پی او) کے مطابق بنوں میں تھانہ میریان کی حدود میں صبح سویرے پولیس اور سی ٹی ڈی نے انٹیلی