بلوں کی ادائیگی! بڑا ریلیف مل گیا

بلوں کی ادائیگی! بڑا ریلیف مل گیا

کراچی (روشن پاکستان نیوز)  کراچی واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن نے بلوں کی ادائیگی کی تاریخ میں توسیع کر دی، صارفین اب 3 جون 2026 تک جمع کروا سکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کراچی واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن نے شہرِ قائد کے صارفین کو بڑی سہولت فراہم کرتے ہوئے پانی اور