بلوچستان پر حملے /اب گیہوں کے ساتھ گھن بھی پس جائے تو پیس دو

سمجھوتہ غموں سے کر لو/ زندگی میں غم ہی ملتے ہیں
بلوچستان پر حملے /اب گیہوں کے ساتھ گھن بھی پس جائے تو پیس دو

سید شہریار احمد ایڈوکیٹ ہائی کورٹ کبھی مجھے ناراض بلوچوں کی ،ریاست سے شکایات سے اتفاق رہا ہے لیکن اب جو کام انہوں نے اپنے مطالبات منوانے کے لیے شروع کر رکھا ہے جس میں بھارت اور افغانستان کی پشت پناہی حاصل ہے میں اس کی شدید ترین الفاظ میں