

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز نے دو مختلف آپریشنز کے دوران بھارتی پراکسی ‘فتنہ الہندوستان’ کے ایک خودکش بمبار سمیت 8 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ تفصیلات کے مطابق پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کی جانب سے بیان میں کہا گیا کہ سیکورٹی فورسز نے 25