

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے اضلاع کچھی اور خاران میں دو انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کے دوران بھارتی سرپرستی میں سرگرم 17 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا، جبکہ فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کا 25 سالہ جوان حکمت اللہ شہید ہو گیا۔ آئی ایس پی