بدھ,  22 جولائی 2026ء

بلال اظہر کیانی نے مہاجرین کی 12 نشستیں برقرار رکھنے کا اعادہ، مسلم لیگ (ن) کے امیدواروں کے حق میں انتخابی مہم تیز

بلال اظہر کیانی نے مہاجرین کی 12 نشستیں برقرار رکھنے کا اعادہ، مسلم لیگ (ن) کے امیدواروں کے حق میں انتخابی مہم تیز

جہلم: وزیر مملکت برائے خزانہ و ریلوے بلال اظہر کیانی نے کہا ہے کہ اگر مہاجرین جموں و کشمیر اپنی مخصوص نشستوں کا حق برقرار رکھنا چاہتے ہیں تو انہیں مسلم لیگ (ن) کے انتخابی نشان شیر پر مہر لگانی ہوگی۔ انہوں نے واضح کیا کہ مسلم لیگ (ن) مہاجرین