پیر,  16 نومبر 2026ء

بشریٰ بی بی کے سیل سے 7 سانپ برآمد، اسپتال منتقلی کی درخواست دائر

بشریٰ بی بی کے سیل سے 7 سانپ برآمد، اسپتال منتقلی کی درخواست دائر

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) اڈیالہ جیل میں قید سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کے سیل میں چوہے، کاکروچ اور کنکھجورے آتے ہیں جبکہ ماضی میں وہاں 7 چھوٹے سانپ بھی دیکھے گئے تھے جنہیں جیل کے ایک اہلکار نے مار کر دور کیا۔ اس بات کا دعویٰ بشریٰ بی بی