برطانیہ میں گیری کنٹریکٹ: حکومتی مداخلت پر اوورسیز پاکستانیوں کا اسحٰق ڈار کو خراجِ تحسین

برطانیہ میں گیری معاہدہ: حکومتی مداخلت پر اوورسیز پاکستانیوں کا اسحٰق ڈار کو خراجِ تحسین

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) برطانیہ میں جاری گیری (Gerry) کنٹریکٹ کے معاملے پر نائب وزیرِ اعظم اور وزیر خارجہ اسحٰق ڈار کے بروقت اور فیصلہ کن اقدام کو اوورسیز پاکستانی کمیونٹی نے سراہتے ہوئے ان کا شکریہ ادا کیا ہے۔ اوورسیز پاکستانیز کمیشن پنجاب کے وائس چیئرپرسن امجد ملک کی