بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں کتنا اضافہ ہو رہا ہے؟ بڑی خوشخبری May 31, 2026 لاہور(روشن پاکستان نیوز): اگلے مالی سال کا وفاقی بجٹ 5 جون کو پیش کیا جائے گا جس کے بعد صوبے اپنے اپنے بجٹ پیش کریں گے۔ نجی ٹی وی کے مطابق اگلے ماہ وفاق اور صوبے نئے مالی سال کے لیے بجٹ پیش کریں گے۔ پنجاب کا مالی سال 27-2026