باہر منہ مارنے والے شخص کو یہ سوچنا چاہیےکہ اللہ مجھے دیکھ رہا ہے: حمزہ علی عباسی November 5, 2025 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان فلم اور ڈرامہ انڈسٹری کے نامور اداکار حمزہ علی عباسی کا کہنا ہے کہ مردوں کی باہر منہ مارنے کی عادت 4 شادیوں سے بھی ختم نہیں ہوتی۔ حمزہ علی عباسی حال ہی میں ایک انٹرویو میں شریک ہوئے جس دوران انہوں نے اپنی ذاتی