هفته,  08  اگست 2026ء

اے آئی کمپنیاں لاکھوں نایاب کتابیں کیوں تلف کر رہی ہیں؟ حیران کن حقیقت سامنے آگئی

اے آئی کمپنیاں لاکھوں نایاب کتابیں کیوں تلف کر رہی ہیں؟ حیران کن حقیقت سامنے آگئی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) مصنوعی ذہانت کی تیز رفتار ترقی نے دنیا کو ایک نئے اخلاقی اور علمی بحران سے دوچار کر دیا ہے، حالیہ تحقیقات کے مطابق کئی بڑی اے آئی کمپنیاں اپنے ماڈلز کو مزید بہتر بنانے کے لیے لاکھوں پرانی، نایاب اور قیمتی کتابیں خرید کر انھیں