ایف پی سی سی آئی نے شرح سود میں ایک فیصد کمی مسترد کردی

صدر ایف پی سی سی آئی کا شرح سود میں 500بیسس پوائنٹس کمی کا مطالبہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز( صدر فیڈریشن آف پاکستان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری، عاطف اکرام شیخ نے اسٹیٹ بینک کی جانب سے مارک اپ ریٹ میں صرف ایک فیصد کمی کو ناکافی قرار دیتے ہوئے مسترد کردیا۔ انہوں نے کہا کہ کاروباری کمیونٹی اس فیصلے سے مایوس ہے اور ان